راولپنڈی جم خانہ کلب کا منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل کیاجائے
راولپنڈی : کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کے احکامات کے مطابق جم خانہ کلب راولپنڈی میں پوٹھوہار انکلوژر کو ریکارڈ مدت میں مکمل کیا جائے گا۔انہوں نےکہا کہ راولپنڈی کے شہریوں اورتاجر برادری کے تعاون سےپوٹھوہارانکلوژراور38گیسٹ روم بنائے جا