ڈی ایچ اے کوئٹہ نے پلاٹوں کی براہِ راست فروخت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی

ڈی ایچ اے کوئٹہ کی  انتظامیہ نےممکنہ خریداروں کی زیادہ مانگ اور دلچسپی کو تسلیم کرتے ہوئےپلاٹوں کی براہ راست فروخت کے لیے آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔جنکا مقصدشہریوں کواپنی مطلوبہ جائیدادوں کو محفوظ بنانے کے لیے وقت فراہم

آرڈی اے کو راولپنڈی رنگ روڈ(اسپیشل اکنامک زون)کی فزیبلٹی رپورٹ تیارکرنےکی ہدایت جاری

راولپنڈی:کمشنر آفسں میں راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے متعلق  اجلاس ہوا۔ جسکی صدارت کمشنررالپنڈی محمدمحمود نےکی۔ اجلاس میں آرڈی اےکی ڈائریکٹر فنانس اینڈ پلاننگ نازیہ پروین سودھن،رنگ روڈپروجیکٹ ڈائریکٹر محمد عبداللہ، آرڈی اے کے افسران اوردیگرمتعلقہ حکام نےبھی شرکت کی۔

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے)کا پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ریگولیٹ کرنےکافیصلہ

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے) اورضلع کونسل نے5 جون کوراولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کےضابطےکومضبوطبنانےکےلیےایک مفاہمت کی یادداشت پردستخطکیے۔ڈسٹرکٹ کونسل کےڈپٹی کمشنراورایڈمنسٹریٹرڈاکٹرحسن وقارچیمہ نےگزشتہ ہفتےہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تیزی سےترقی پرتبادلہ خیال کرنےاورضلع میں پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کےموثرریگولیشن کی ضمانت دینےکےلیےایک

ڈی ایچ اے کوئٹہ میں جلد ہی فائبر آپٹک نیٹ ورک کیبل کے لیےکھدائی کا عمل شروع کردیاجائےگا

کوئٹہ: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کی 10 جون کو آفیشل فیس بک پیج پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق، جلد ہی جدید ترین فائبر آپٹک نیٹ ورک کیبل کی تنصیب کے لیے زمین کی کھدائی  کا اعلان کیا ہے۔

کے پی حکومت کاصوبےمیں جامع بزنس ڈویلپمنٹ پارک تعمیر کرنےکافیصلہ

پشاور: 31مئی کوشائع ہونےوالی خبر کےمطابق،خیبرپختونخوااکنامک زونزڈویلپمنٹ اینڈمینجمنٹ کمپنی اورمحکمہ پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ نےپشاور میں جامع بزنس ڈویلپمنٹ پارک کےقیام کےلیےمفاہمت کی ایک یادداشت پردستخط کیےہیں۔ اس بزنس پارک کابنیادی مقصدکام کےلیےسازگارماحول پیداکرنا،چھوٹےاوردرمیانے درجےکےکاروباری اداروں کو معاشی ترقی کےمواقع فراہم کرناہے۔

بلوچستان حکومت نے گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کا درجہ دےدیا

گوادر: بلوچستان حکومت نے بندرگاہ کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور اس ساحلی ضلع کی تیز رفتار ترقی میں سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کا درجہ دیا ہے۔ بلوچستان کےوزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نےمحکمہ پلاننگ

سندھ حکومت کاملیرمیں نالہ متاثرین کیلئےمفت گھروں کی تعمیرکافیصلہ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کےاجلاس ہوا۔جس میں نالہ متاثرین کی آباد کاری کےلیے248 ایکڑاراضی پر6500مکانات کی تعمیرکی منظوری دی گئی۔ سندھ کابینہ نےملیرڈیولپمنٹ اتھارٹی(ایم ڈی اے)کےعلاقےمیں تین نالوں کے متاثرین کو مفت گھر دینے کا فیصلہ

ڈی جی ایس بی سی اے کا کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی:سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے)کےڈائریکٹرجنرل محمدیاسین شربلوچ نےکراچی میں غیرقانونی تعمیرات کےخلاف سخت قانونی کارروائی کیلئےمتعلقہ حکام کوہدایات جاری کردیں۔ پاکستانی رئیل اسٹیٹ سےمتعلق باخبررہنے کےلئے امانٹ ڈاٹ کام کی ویب سائیٹ وزٹ کریں تفصیلات کےمطابق،ایس بی سی