بلوچستان حکومت نے گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کا درجہ دےدیا
گوادر: بلوچستان حکومت نے بندرگاہ کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور اس ساحلی ضلع کی تیز رفتار ترقی میں سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کا درجہ دیا ہے۔ بلوچستان کےوزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نےمحکمہ پلاننگ