ڈی ایچ اے کوئٹہ میں جلد ہی فائبر آپٹک نیٹ ورک کیبل کے لیےکھدائی کا عمل شروع کردیاجائےگا
کوئٹہ: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کی 10 جون کو آفیشل فیس بک پیج پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق، جلد ہی جدید ترین فائبر آپٹک نیٹ ورک کیبل کی تنصیب کے لیے زمین کی کھدائی کا اعلان کیا ہے۔