...

کے پی حکومت کاصوبےمیں جامع بزنس ڈویلپمنٹ پارک تعمیر کرنےکافیصلہ

پشاور: 31مئی کوشائع ہونےوالی خبر کےمطابق،خیبرپختونخوااکنامک زونزڈویلپمنٹ اینڈمینجمنٹ کمپنی اورمحکمہ پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ نےپشاور میں جامع بزنس ڈویلپمنٹ پارک کےقیام کےلیےمفاہمت کی ایک یادداشت پردستخط کیےہیں۔ اس بزنس پارک کابنیادی مقصدکام کےلیےسازگارماحول پیداکرنا،چھوٹےاوردرمیانے درجےکےکاروباری اداروں کو معاشی ترقی کےمواقع فراہم کرناہے۔

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.