وزیراعظم شہباز شریف نےاسلام آباد میں الیگزنڈرروڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نےاسلام آبادمیں 7.5کلومیٹر طویل الیگزنڈرروڈ کی تعمیر کاسنگ بنیادرکھااورمارگلہ ایونیو کا افتتاح بھی کیا۔ پڑھیں: ڈی ایچ اے کوئٹہ نے پلاٹوں کی براہِ راست فروخت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی