سندھ حکومت کاملیرمیں نالہ متاثرین کیلئےمفت گھروں کی تعمیرکافیصلہ
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کےاجلاس ہوا۔جس میں نالہ متاثرین کی آباد کاری کےلیے248 ایکڑاراضی پر6500مکانات کی تعمیرکی منظوری دی گئی۔ سندھ کابینہ نےملیرڈیولپمنٹ اتھارٹی(ایم ڈی اے)کےعلاقےمیں تین نالوں کے متاثرین کو مفت گھر دینے کا فیصلہ